10.Brown color Power Ten بھورا رنگ

Availability: In stock

£194.00

یہ  علحدہ علحدہ موکلات ہوتے ہیں۔ جو اپنی مخصوص منزل کے تحت اپنے کام کرتے ہیں۔ ان کی مدد سے فن عملیات  میں بے شمار اپنے روحانی اور دنیاوی عملیات کئے جاتے ہیں۔ فن عملیات میں اس موضوع کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

These are different motives. Who do their job under their specific destination. With their help artistic acts of many spiritual and worldly acts are done. This theme can not be ignored in art operations.
ہر ایک علم کے موضوع کے اعتبار سے 10 ڈالر ہدیہ تجویز کیا گیا ہے۔یہ سب  پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیا جایہگا۔ ایک نمونے کے طور پر سب کچھ یہاں بیان کیا گیا ہے۔
Each knowledge has been proposed by $ 10 per Angel . It will be all delivered in PDF format. Everything as a sample is described here.

Quantity :
Category:

Bhora Brown color Power Ten
بھورے رنگ کے موکل کا تیل اور دیگر چیزیں تیار کرنا
بھورا خاکی طاقت رکھتا ہے ۔یہ زنانہ ہے ۔جس کو روحانیت میں قمر اور زحل کی بہن کہا جاتا ہے ۔یہ ان دونوں کے درمیان سرخی ، پیلاہٹ اور نیلے کو متوازن رکھتا ہے ۔ جیسا کوئی عمل میں جس طرح استعمال کرنا چاہے یہ عمل کرنے والے پر منحصر کرتا ہے ۔زیادہ تر یہ پیر ، جمعہ، اور ہفتے والا دن زیادہ اثر کرتا ہے ۔ یہ رنگ دوسرے رنگوں کی نسبت زیادہ الجھا ہوا ہے، کھوئی ہوئی اشیاء کو ڈھونڈنا اور چھپے ہوئے خزانے کو ڈھونڈنے کیلئے، علم ٹیلی پیتھی اور تیسری آنکھ کو بیداری کرنے والے عملیات، گھر میں رہنے والے افراد اور موجود جانوروں سے زیادہ انسیت رکھنے والے عملیات و تعویذات ، اربع عنصر خاک سے متعلقہ تمام عملیات اور تعویذ جو اپنا عنصر خاک رکھتے ہوں ۔ مرجھائے ہوئے درختوں کو دوبارہ صحتمند کرنے والے عمل ، اس رنگ سے بھی اچھے و برے دونوں طرح کے کام علم الساعۃ کی بنیاد پر کئے جا سکتے ہیں۔
Prepare brown color oil and other things
Brown is a hollow force .It is a female .It’s called as the sister of Qamar and Zuhl in spirituality .It keeps heading, yellow and blue between them. It depends on the process as it wants to use in any process. Most of it affects the Monday, Friday, and the weekend more. This color of other colors The ratio is more confused, to find lost objects and to find hidden treasures, the knowledge and tactics of knowledge related to telephthalmology and third-eye awareness, more people living in the house, and artificial elements, arts element All the related activities related to the drought that keep their element dense. The work of the restored trees, the color of both the good and the bad, can be done based on the knowledge of the علم الساعۃ .

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “10.Brown color Power Ten بھورا رنگ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading...