6.Pink color Power Number Six گلابی رنگ

Availability: In stock

£194.00

یہ  علحدہ علحدہ موکلات ہوتے ہیں۔ جو اپنی مخصوص منزل کے تحت اپنے کام کرتے ہیں۔ ان کی مدد سے فن عملیات  میں بے شمار اپنے روحانی اور دنیاوی عملیات کئے جاتے ہیں۔ فن عملیات میں اس موضوع کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

These are different motives. Who do their job under their specific destination. With their help artistic acts of many spiritual and worldly acts are done. This theme can not be ignored in art operations.
ہر ایک علم کے موضوع کے اعتبار سے 10 ڈالر ہدیہ تجویز کیا گیا ہے۔یہ سب  پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیا جایہگا۔ ایک نمونے کے طور پر سب کچھ یہاں بیان کیا گیا ہے۔
Each knowledge has been proposed by $ 10 per Angel . It will be all delivered in PDF format. Everything as a sample is described here.

Quantity :
Category:

Gulabi Pink color Power Number Six
گلابی رنگ کے موکل کا تیل اور دیگر چیزیں تیار کرنا
پیار و محبت میں کشش ، طاقت اور اضافہ بغیر ہمبستری کے صرف خالص پیار کے حصول کیلئے، مردہ اور مرئی حب جس میں کوئی اثر نہ رہا ہو اس میں شروع سے توانائی اور حرکت و برکت حاصل کرنے کیلئے، خود غرضی والے پیار کو مٹا کر سچے پیار کی جانب لانے کیلئے، زنانہ لطافت کیلئے، روحانی شفاء کا حصول، پیار کرنے والوں میں نفرت عداوت اور بغض کا خاتمہ کر کے اس میں کامل صحت بھرنے والے عمل، خاندان اور گھریلو تمام حب کے معاملات میں تیزی اور صحتمندی کیلئے، الفت ، محبت ، چاہ، اور محبت کے جذبات میں طاقت بھرنا، نئے سرے سے دوستی اور اس میں مضبوطی اور استحکام پیدا کرنے کیلئے ، ایسے میاں بیوی جن کے ستارے آپس میں بالکل تھیک اور درست ہوں اور ان کی زندگی میں کوئی تیسرا آجائے جس سے میاں بیوی کی اپنی زندگی اجیرن بن گئی ہو اس تیسرے فرد کو خاص طور سے اپنی زندگی سے نکالنے کیلئے۔
Pink color molecular oil and other things
To attain energy and movement from the beginning, to get the love and love of only the pure love, the dead and the visible hub that has no effect, in the love and love of love, to eradicate the love of selfishness. In order to bring true love, for women’s love, for spiritual affection, in the affectionate of hate-consuming and depriving of the unhealthy, to fast and healthy in the affairs of perfect health workers, family and family affairs, Strengthening in love, desire, and emotions of love, new friendship and strengthening and stability in love, such as The stars whose stars are all right and right and there is no third in their lives, which has become their lives for their wives, especially to get the third person out of their lives.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “6.Pink color Power Number Six گلابی رنگ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading...