8.Silver color Power Number Eight سلور رنگ

Availability: In stock

£194.00

یہ  علحدہ علحدہ موکلات ہوتے ہیں۔ جو اپنی مخصوص منزل کے تحت اپنے کام کرتے ہیں۔ ان کی مدد سے فن عملیات  میں بے شمار اپنے روحانی اور دنیاوی عملیات کئے جاتے ہیں۔ فن عملیات میں اس موضوع کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

These are different motives. Who do their job under their specific destination. With their help artistic acts of many spiritual and worldly acts are done. This theme can not be ignored in art operations.
ہر ایک علم کے موضوع کے اعتبار سے 10 ڈالر ہدیہ تجویز کیا گیا ہے۔یہ سب  پی ڈی ایف فارمیٹ میں دیا جایہگا۔ ایک نمونے کے طور پر سب کچھ یہاں بیان کیا گیا ہے۔
Each knowledge has been proposed by $ 10 per Angel . It will be all delivered in PDF format. Everything as a sample is described here.

Quantity :
Category:

Silver color Power Number Eight
سلور رنگ کے موکل کا تیل اور دیگر چیزیں تیار کرنا
یہ رنگ ستارہ قمر، برج سرطان ، اور خصوصاً (قمر در عقرب) کیلئے مخصوص ہے ۔ جس کا ذکر آگے کتاب میں چلتا رہیگا ۔ اس کے علاوہ اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں ۔ جس کو مقصد و نیت کے ساتھ کتاب میں بیان کیا جاتا رہیگا ۔ یہاں ایک معلوماتی طور پر لکھا ہے ۔اس رنگ کے بہت سے فوائد اور بہت سے نقصانات ہیں ۔ یہ اب عمل کرنے والے کے علم اور اس کی عقل و فہم اور ذھانت پر منحصر ہوتا ہے ۔ کہ وہ علم الساعۃ کی روشنی میں اس رنگ سے کیا کچھ کر سکتا ہے ؟یہ رنگ تقریباً اچھی ساعت والے ستارے و برج کے ساتھ مل کر بہت کچھ اچھے سے اچھا اور بہتر سے بہتر کر سکتا ہے ۔ اور منحوس ساعت والے ستارے و برج کی ساعت میں کسی کی بھی زندگی میں زہر گھول سکتا ہے ۔ اس رنگ کو خاص طور سء مثبت و منفی ، اچھے و برے دونوں جانب لگا کر علم الساعۃ کی بنیاد پر لگایا جا سکتا ہے ۔
Silver-colored molecular oil and other things
This color star is specific to Qamar, turban cancer, and especially (Qamar-e-Durb). Which will be mentioned in the book further. Apart from this, he has many benefits. Which will be described in the book with purpose. Here is an informally written .There are many benefits of this color and many losses. It now depends on the knowledge of the practitioner and its wisdom and understanding. What can he do with this color in the light of knowledge of Sunnah? This color can be better and better than the best with stars and badges. And in the stars of twenty-five hour stars and bridges, anyone can poison poison in life. This color can be put on both sides positive and negative, good and bad, and can be applied on the basis of knowledge.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “8.Silver color Power Number Eight سلور رنگ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading...